Facebook Post

Comments Box SVG iconsUsed for the like, share, comment, and reaction icons
2 hours ago
Al-Munib

نواں سالانہ عرس
امام المفسرین والمحدثین،حضرت علامہ غلام رسول سعیدی رحمہ اللہ تعالی۔
زیرسرپرستی: مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن دامت برکاتہم العالیہ
مقام: جامع مسجد اقصی بلاک 15 ، فیڈرل بی ایریا کراچی
منتظم وداعی: سید عمیر الحسن برنی
... See MoreSee Less

Comment on Facebook

Mashallah 🥰

Subhan Allah

اللّہ پاک آپ کے فیض سے ہمیں مستفیذ فرمائے آمین یارب العالمین

ماشاءاللہ سبحان اللہ

ماشاءاللہ ♥️

میرے ہیرو

ماشاءاللہ بہت خوب صورت

ماشاءاللہ بہت خوب

Mash Allah g

ماشاءاللہ سبحان الله

ماشاءاللہ

ماشاءاللہ

ماشاءاللہ

ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

ماشااللہ

Masha allah

ماشاءاللہ بہت خوب

MashaAllah

Masha Allah ♥️

Mashallah

ماشاءﷲ ماشاءﷲ ماشاءﷲ ماشاءﷲ ماشاءﷲ ماشاءﷲ ماشاءﷲ

سبحان اللہ ماشاء اللہ

Mashallha ♥️

ماشا اللہ

Ma shah Allah ❤️

View more comments

6 hours ago
Al-Munib

آج رات ان شاء اللہ العزیزاپنے عہد کے امام المفسرین والمحدثین،حضرت علامہ غلام رسول سعیدی رحمہ اللہ تعالی کا نواں سالانہ عرس ان شاء اللہ تعالی حسب پروگرام منعقد ھوگا۔
اس میں ممتاز علمائے کرام ومشایخ عظام اور اہل فکر ودانش علامہ صاحب کی شخصیت اور علمی خدمات پر روشنی ڈالیں گے۔
زیرسرپرستی: مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن دامت برکاتہم العالیہ
مورخہ : 13 دسمبر 2025 بروز ھفتہ، بعد نماز مغرب تا وقت مناسب
مقام: جامع مسجد اقصی بلاک 15 ، فیڈرل بی ایریا کراچی
شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں۔
منتظم وداعی: سید عمیر الحسن برنی
فون 03152003244
... See MoreSee Less

آج رات ان شاء اللہ العزیز

Comment on Facebook

سوال ایک ہی ہے، گولی کیوں چلائی ؟

ماشا اللہ ، لبیک والوں کو اپنی دعامیں یاد رکھنا

INshallah

اہل سنت کا شیر ایک ہی نام مفتی منیب الرحمان 💖🌹😘

حضرت اللہ پاک آپ کا سایہ ہم پہ تا دیر قائم رکھے علامہ۔ خادم رضو۔ ی کی بھی بہت خدمات تھیں کاش ان کا عرس بھی ہوتا🥲🥲🥲🥲

ماشاءاللہ

لبیک یا سیدی

Sunyio ka dushman sunyio ka katil munafiq mufti Azam Iss ki wjh se hazaro labyiaki Suni shaheed hoye

بہت خوب زبردست خصوصی دعاؤں کی درخواست ہیں

ماشاءاللّٰه

Masha Allah

کیا اپ کا جانا سیاسی ہے یا ڈرامہ ہے غازی علم دین کا عرس کیوں نہیں کروایا کیا ہوا تھا

بہت خوب زبردست خصوصی دعاؤں کی درخواست ہیں

View more comments

15 hours ago
Al-Munib

زاویۂ نظر
مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن
"صدیق کے لیے ہے خدا کا رسول بس"
روزنامہ دنیا،13 دسمبر 2025
... See MoreSee Less

زاویۂ نظر 
مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن 
صدیق کے لیے ہے خدا کا رسول بس
روزنامہ دنیا،13 دسمبر  2025Image attachmentImage attachment
3 days ago
Al-Munib

زاویۂ نظر
مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن
عملی اصلاح کی بابت چند احادیث
حصہ 12
روزنامہ دنیا، 11 دسمبر 2025
... See MoreSee Less

زاویۂ نظر 
مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن 
عملی اصلاح کی بابت چند احادیث
حصہ 12
روزنامہ دنیا، 11 دسمبر  2025Image attachmentImage attachment
6 days ago
Al-Munib

اپنے عہد کے امام المفسرین والمحدثین،حضرت علامہ غلام رسول سعیدی رحمہ اللہ تعالی کا نواں سالانہ عرس ان شاء اللہ تعالی حسب پروگرام منعقد ھوگا۔
اس میں ممتاز علمائے کرام ومشایخ عظام اور اہل فکر ودانش علامہ صاحب کی شخصیت اور علمی خدمات پر روشنی ڈالیں گے۔
زیرسرپرستی: مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن دامت برکاتہم العالیہ
مورخہ : 13 دسمبر 2025 بروز ھفتہ، بعد نماز مغرب تا وقت مناسب
مقام: جامع مسجد اقصی بلاک 15 ، فیڈرل بی ایریا کراچی
شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں۔
منتظم وداعی: سید عمیر الحسن برنی
فون 03152003244
... See MoreSee Less

اپنے عہد کے امام المفسرین والمحدثین،حضرت علامہ غلام رسول سعیدی رحمہ اللہ تعالی کا نواں سالانہ عرس ان شاء اللہ تعالی حسب پروگرام منعقد ھوگا۔
 اس میں ممتاز علمائے کرام ومشایخ عظام اور اہل فکر ودانش علامہ صاحب کی شخصیت اور علمی خدمات پر روشنی ڈالیں گے۔ 
زیرسرپرستی: مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن دامت برکاتہم العالیہ 
مورخہ : 13 دسمبر 2025 بروز ھفتہ، بعد نماز مغرب تا وقت مناسب
مقام: جامع مسجد اقصی بلاک 15 ، فیڈرل بی ایریا کراچی
شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں۔
منتظم وداعی: سید عمیر الحسن برنی
فون 03152003244

Comment on Facebook

اکتوبر میں بھی غالبا ہو چکا ہے نا؟

Inshallah

ماشاءاللہ

قاری محمد نصیر عطاری کو سانحۂ مریدکے کے بعد بلاجواز گرفتار کیا گیا اور پولیس تشدد سے جیل میں شہید کردیا گیا۔ یہ کل کی تازہ خبر ہے۔ جو زندہ ہیں انکو بچالیں پھر مرحومین کا فاتحہ تو پڑھتے رہیں گے

ماشاءاللہ سبحان الله

آپ صرف مدارس کے ترجمان نہیں ھے ملک کا ایک بڑا بے بس طبقہ آپ کی طرف دیکھ رھا ھے 11 دسمبر کو جو آپ نے اسلام آباد میں بیان فرمایا وہ کسی طور پر بھی عوام اہلسنت کی ترجمانی نہیں کرتا آپ نے لبیک کا نام لینا بھی گوارہ نہیں کیا، کیوں!؟؟ ابھی تو یہ وقت شکوے شکایات کا نہیں تھا، لبیک پاکستان کی تیسری بڑی جماعت ھے آج نہیں تو کل یہ آزاد ھو جائیں گے لیکن ابھی اس طرح کی باتیں کرنا کہاں کا انصاف ھے آپ تو ان کی ترجمانی کریں، اللہ تعالیٰ آسانیاں پیدا فرمائے گا، جنا دے عشق وڈے انہاں دے امتحان وی وڈ۔

Ameeeeen

ماشاءاللہ

May Allah reward him with highest standards in Jannah .Tibyanul Quran & sharh sahih muslim are his notable contribution

اسلام میں کچھ لوگ جہاد پہ مامور ہوتے ہیں, کچھ امامت پہ مامور ہوتے ہیں, کچھ علاقاءی امور پر مامور ہوتے ہیں, کچھ حدود اللہ کی حفاظت کے رتبہ پہ فاءز ہوتے ہیں, کچھ شہادت کے درجے پہ فاءیز ہوتے ہیں, ہر عمل فتوی کی زد میں نہیں آتا کچھ عمل خدا فوفی کہلاتے ہیں یعنی کسی دوسرے کے عمل پہ اللہ کے خوف سے اور اللہ سے امید رکھ کر خامشی اختیار کرنا. القرآن - سورۃ نمبر 18 الكهف آیت نمبر 23 أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَلَا تَقُوۡلَنَّ لِشَاىۡءٍ اِنِّىۡ فَاعِلٌ ذٰ لِكَ غَدًا ۞ ترجمہ: اور کسی چیز کے بارے میں ہرگز نہ کہہ کہ میں یہ کام کل ضرور کرنے والا ہوں۔

ہم نے روز اول سے مفتی منیب کی ہر اس بات کی حمایت کی اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر مفتی صاحب کے سنگ اس کی حمایت میں جنگ لڑے لیکن مفتی منیب کا سانحہ مرید کے پر اتنا گھٹیا اور گھنونا موقف انتہائی شرمناک ہے انسان اپنے منصب اپنی عمر اور اپنی گفتگو کا کچھ نہ کچھ تو لحاظ کرتا ہے میں بس یہی کہوں گا کہ اللہ ہم سب کو ہدایت دے

اللہ تعالیٰ حضور امام المفسرین و المحدثین کے درجات بلند فرمائے آمین

بابا جی کا عرس بھی کرواتے

اللہ تعالی شیخ الحدیث شیخ القران کے درجات بلند فرمائے اور ان کے علمی خدمات قبول فرمائے

مفتی صاحب عرس تو زندوں کا ہوا کرتا ہے مگر فوت شدہ بزرگوں کا عرس سمجھ نہیں آتا ۔

ماشاءاللہ

اللّٰہ کریم اپنے محبوب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تاجدار ختم معصومیت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طفیل مجاہد ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم محافظ ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم علامہ غلام رسول سعیدی رحمتہ اللہ علیہ کے درجات بلند فرمائے آمین

🌸🤲🌸

اللہ تعالی شیخ الحدیث کے درجات بلند فرمائے اور ان کے علمی خدمات قبول فرمائےان کا بیشک اہلسنت پر بڑا احسان ھے

Hamza Basit Rajput Saturday 🙂

View more comments

Load more